حیدرآباد۔یکم اگسٹ (اعتماد نیوز) آج لیک ویو گیسٹ ہاؤز میں آندھرا پردیش
کابینہ اجلاس میں 16اگسٹ سے اسمبلی اجلاس کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا۔ اس
اجلاس کا آغاز صبح 11بجے عمل میں آیا۔ اور تین بجے دو پہر تک جاری رہا ۔
آندھرا پردیش کے کابینی ارکان نے اس اجلاس میں اہم فیصلے
کیا۔ جن میں سے
بعض یہ ہیں۔
16اگسٹ سے اسمبلی اجلاس کا انعقاد
نئے آئی ٹی پالیسی کی منظوری
بی سی کمیشن کا قیام
تمل ناڈو میں اماں کینٹینز کی طرح آندھرا پردیش میں انا کینٹین کا قیام
کسانوں کے لئے خصوصی رعایتوں ‘ کے ساتھ ساتھ تعلیمی شعبہ میں بھی ترقی کے اقدامات